اسلام آباد: چیئرمین پاکستان علماکونسل علامہ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ مدارس کی رجسٹریشن اہم قدم ہے ، اگر کسی نے وزارت تعلیم کےساتھ نہیں جانا وہ نہ جائے۔
میر جعفر اور صادق وہ ہوتے ہیں جو قوموں میں تقسیم پیدا کریں ،طاہر اشرفی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین علامہ حافظ طاہر