پاکستان کے سابق بلے باز عمران نذیر کرکٹ کے میدان میں واپس آ گئے ہیں، عمران نذیر نے اعلیٰ سطح پر کرکٹ کھیلنے کا فیصلہ کر لیا ہے عمران نذیر
پاکستان کے سابق بلے باز عمران نذیر نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں زہر دے دیا گیا تھا جس کی وجہ سے انہوں نے شدید پریشانی اور تکلیف برداشت کی

