عون ساہی

ilo
تازہ ترین

جبری مشقت بارے آگاہی،انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کی لاہور میں میڈیا ورکشاپ

انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں دو روزہ ورکشاپ کے سلسلے میں پہلے دن ڈاکٹر فیصل اقبال، عون ساہی، سبوخ سید نے بریفنگ دی،