تازہ ترین پاکستان ریلوے کا عیدالاضحیٰ پر 5 خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان پاکستان ریلوے نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر پانچ خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزارتِ ریلوے نے عید اسپیشل ٹرینوں کا نیا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ جاریسعد فاروق5 مہینے قبلپڑھتے رہیں