عیدا لالضحی

uae
اہم خبریں

وزیراعظم کا سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سے ٹیلیفونک رابطہ،عید الاضحیٰ کی مبارکباد

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کا سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں عید الاضحیٰ کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہارکیا گیا۔ باغی ٹی وی