ملک بھر میں جشن میلاد البنی مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایاجا رہا ہے. وفاقی دارالحکومت میں اکتیس جبکہ تمام صوبائی دارالحکومتوں میں اکیس ،اکیس توپوں کی سلامی پیش
وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت ربیع الاوّل سے متعلق اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزراء شرجیل میمن، ناصر شاہ، سعید غنی اور ضیاء الحسن لنجار،