اسلام آباد وزیراعظم کی غذر کے قومی ہیروز سے ملاقات، 25،25 لاکھ کے انعامی چیک اور شیلڈز پیش وزیراعظم شہباز شریف نے غذر میں گلیشیئر پھٹنے (گلوف) کی بروقت اطلاع دے کر 300 جانیں بچانے والے قومی ہیروز سے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ قومی ہیرو وصیت خان،سعد فاروق2 مہینے قبلپڑھتے رہیں