اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں پاکستان سمیت دس غیر مستقل رکن ممالک کی جانب سے پیش کی گئی غزہ میں غیر مشروط اور مستقل غزہ جنگ بندی قرارداد۔ عرب میڈیا
ایران نے غزہ میں مستقل جنگ بندی سے متعلق اقوام متحدہ کی قرارداد کو ویٹو کرنے پر امریکا پر شدید تنقید کی ہے۔ تہران سے جاری بیان میں ایرانی وزارت

