بین الاقوامی غزہ سے آنے والا چارٹرڈ طیارہ، فلسطینیوں کی جنوبی افریقا آمد کی تحقیقات کا اعلان جنوبی افریقا کے صدر سیرل رامافوسا نے کہا ہے کہ غزہ سے 153 فلسطینیوں کو لے کر جوہانسبرگ پہنچنے والے چارٹرڈ طیارے کی پراسرار آمد کی تحقیقات کی جائیں گی۔سعد فاروق3 گھنٹے قبلپڑھتے رہیں