بین الاقوامی نیتن یاہو واشنگٹن روانہ، کل صدر ٹرمپ سے ملاقات اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو واشنگٹن کے لیے روانہ ہو گئے، جہاں کل ان کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے وائٹ ہاؤس میں اہم ملاقات طے ہے۔ غیر ملکیسعد فاروق4 مہینے قبلپڑھتے رہیں