کیتھولک مسیحیوں کے مذہبی پیشوا پوپ لیو نے غزہ میں جاری اسرائیلی بمباری اور انسانی بحران پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا۔
وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ عالمی دنیا کو دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے حکمت عملی بنانا ہوگی۔ باغی ٹی وی کے مطابق ترکیہ میں صدرطیب اردوان کے ساتھ