لاہور:غلام محمود ڈوگر نے ہدایات پرعمل نہ کیا تو برخاست بھی کیاجاسکتا ہے، اس حوالے سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اس حوالےسے اہم فیصلے کرلیئے گئے
لاہور:03 اندھے قتل ٹریس کرنے سمیت دوران ڈکیتی کانسٹیبل کوزخمی کرنیوالے 08ملزمان گرفتارکرلیئے گئے ہیں ، اس حوالےسے آج پنجاب پولیس لاہور کے اعلیٰ افسران نے انکشاف کیا ہے ،