غیرقانونی غیرملکیوں کے خلاف کارروائیاں جاری

تازہ ترین

راولپنڈی میں 216 غیرقانونی افغان شہری گرفتار، 18 مالک مکان بھی حراست میں

ملک بھر میں غیرقانونی غیرملکیوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ حکومتِ پنجاب کے خصوصی احکامات پر گزشتہ 5 روز کے دوران صرف راولپنڈی میں 216 غیرقانونی مقیم افغان شہریوں کو