تازہ ترین غیرقانونی بھرتیاں کیس، چوہدری پرویز الہیٰ سمیت دیگر فردِ جرم کیلئے طلب لاہور : اینٹی کرپشن عدالت پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیرقانونی بھرتیوں کے مقدمے میں چوہدری پرویز الہیٰ سمیت دیگر کو فردِ جرم کیلئے طلب کر لیا ۔ باغی ٹی ویAyesha Rehmani2 سال قبلپڑھتے رہیں