غیرقانونی شکاریوں کیخلاف کارروائیاں، 29 چالانات، گرفتاریاں سیکرٹری جنگلات، جنگلی حیات و ماہی پروری پنجاب شاہد زمان کی خصوصی ہدایت پر ڈائریکٹر جنرل جنگلی حیات و پارکس پنجاب مبین الٰہی
سیکرٹری جنگلات، جنگلی حیات و ماہی پروری پنجاب شاہد زمان کی صوبہ میں غیرقانونی شکارکی مکمل بیخ کنی کیلئے دی جانیوالی ہدایات کے پیش نظر محکمہ کا ڈائریکٹر جنرل جنگلی
