غیر قانونی پارکنگ فیس وصولی کے خلاف درخواست کی سماعت 26ستمبرتک ملتوی کر دی گئی سندھ ہائیکورٹ نے صوبائی حکومت اور ڈی آئی جی ٹریفک سے عملدرآمد رپورٹ طلب کرلی،
سندھ ہائیکورٹ نے غیر قانونی پارکنگ فیس وصول کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا عدالت نے حکم دیا کہ جو لوگ غیر قانونی پارکنگ فیس وصول کررہے