غیر ملکی

اسلام آباد

غیر ملکی شہریوں کو پاکستانی پاسپورٹس کا اجرا، ملازمین کیخلاف کارروائی شروع

غیر ملکی شہریوں کو پاکستانی پاسپورٹ جاری کرنے پر پچانوے پاسپورٹ ڈائریکٹوریٹ ملازمین کے خلاف بڑا ایکشن شروع کردیا گیا ہے۔ ذرائع وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ وزارت داخلہ