پاکستان پر قرضوں کی تیز رفتار پیش قدمی جاری ،سال 2024 میں وفاقی حکومت کے قرضوں میں مجموعی طور پر 3 ہزار 919 ارب روپے اضافہ ہوگیا ،غیر ملکی قرض
اسلام آباد: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے جولائی 2023 کے اختتام تک حکومت پاکستان کے قرض کی تفصیلات جاری کر دیں۔ باغی ٹی وی: اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی 2023

