فائرنگ

China
بین الاقوامی

امریکا کی سپر مارکیٹ میں مسلح شخص کی فائرنگ،3 شہری ہلاک اور 2 پولیس افسران سمیت 10 افراد زخمی

آرکنساس: امریکا کی ریاست آرکنساس کی سپر مارکیٹ میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 3 شہری ہلاک اور دو پولیس افسران سمیت 10 افراد زخمی ہوگئے۔ روئٹرز کی رپورٹ کے