فارم 45

ecp
اسلام آباد

انتظار کی گھڑیاں ختم، انتخابات کے ایک ماہ بعد الیکشن کمیشن نے فارم 45 جاری کر دیئے

عام انتخابات کے ایک ماہ بعد الیکشن کمیشن نے انتخابی فارمز جاری کردیئے الیکشن کمیشن نے فارم 45،46،48 اور 49 جاری کئے ہیں،الیکشن کمیشن نے چاروں صوبائی و قومی اسمبلی