آئی ایس پی آر کے مطابق 9 اور 10 ستمبر کو خیبر پختونخوا میں 3 مختلف کارروائیوں کے دوران بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج کے 19 دہشت گرد ہلاک کردیے گئے۔
کراچی کے علاقے منگھوپیر میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی)، وفاقی حساس ادارے اور مقامی پولیس نے مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے کالعدم تنظیم ”فتنۃ الخوارج“ کے دو دہشت گردوں