فرد جرم

pti
تازہ ترین

نومئی مقدمہ، قریشی،عمر سرفرازچیمہ،اعجاز چوہدری سمیت 21 ملزمان پر فردجرم عائد

انسداددہشتگردی عدالت میں سانحہ نومئی سے متعلق منصوبہ بندی کے الزام میں درج مقدمے کی سماعت ہوئی، تھانہ ریس کورس مقدمہ کا کوٹ لکھپت جیل میں ٹرائل ہوا،انسداد دہشتگردی عدالت