فریڈم فلوٹیلا مشن

بین الاقوامی

فریڈم فلوٹیلا کا جہاز فلسطینی پانیوں کے قریب، گریٹا تھن برگ سمیت 12 افراد سوار

فلسطینیوں کے لیے امداد لے جانے والا فریڈم فلوٹیلا مشن کا بحری جہاز "مدلین" فلسطینی پانیوں کے قریب پہنچ گیا ہے۔ امدادی مشن میں سویڈن کی معروف ماحولیاتی کارکن گریٹا