اسلام آباد·تازہ ترین پہلی بیوی کو فسخ نکاح کا حق دینا غیر اسلامی قرار 2 مہینے قبل تحریر کَردَہ Ayesha Rehmani اسلام آباد: اسلامی نظریاتی کونسل نے بغیر اجازت دوسری شادی پر پہلی بیوی کو فسخ نکاح کا حق دینا غیر اسلامی قرار دے دیا۔