وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے فلمی صنعت کی بحالی اور فروغ کے لیے ایک تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے متعدد اہم منصوبوں کی منظوری دے دی ہے۔ باغی ٹی وی :
فلم اینڈ کلچر پالیسی 2018 کو بحال،پنجابی فلموں میں پھر جان ڈالیں گے،وزیر اطلاعات فلمی صنعت کو ریلیف دینے کیلئے فلم اینڈ کلچر پالیسی 2018 کی بحالی کا فیصلہ کیا