برطانوی حکومت نے پاکستان میں فوجی عدالتوں سے25 شہریوں کو سزاؤں پر اپنا ردعمل جاری کردیا۔ غیر ملکی خبرساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ
سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف سماعت ہوئی 7 رکنی لارجر بنچ نے سماعت کی، جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منصور علی شاہ بنچ میں شامل