سردار لطیف کھوسہ نے سویلینز کے فوجی ٹرائل کے خلاف کیس جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے کیلئے سپریم کورٹ میں متفرق درخواست دائر کردی سپریم کورٹ، سویلینز کے فوجی عدالتوں
سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف سماعت ہوئی 7 رکنی لارجر بنچ نے سماعت کی، جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منصور علی شاہ بنچ میں شامل

