بین الاقوامی بڑانقص، ٹیسلا ، فورڈ کا لاکھوں گاڑیاں واپس منگوانے کا فیصلہ ٹیسلا پاور سٹیئرنگ میں خرابی کے باعث تین لاکھ سے زائد الیکٹرک کاریں جبکہ فورڈ موٹر سیٹ بیلٹ میں مسئلے کے پیش نظر ڈھائی لاکھ گاڑیاں واپس منگوا رہی ہے۔ سعد فاروق4 مہینے قبلپڑھتے رہیں