پاکستان اور ملائیشیا نے غزہ میں جاری نسل کشی کی مذمت کرتے ہوئے مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کی حمایت اور فوری جنگ بندی کے ساتھ انسانی امداد کی
اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا کہ غزہ میں انسانی صورتِ حال بدترین سطح پر پہنچ چکی ہے۔

