بین الاقوامی جاپانی وزیراعظم کا صنفی امتیاز میں کمی کیلئے بڑی کمپنیوں میں خواتین سربراہان کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ جاپان نے صنفی امتیاز میں کمی کیلئے 2030 تک بڑی کمپنیوں میں خواتین ایگزیکٹوز کی تعداد 30 فیصد سے زائد کرنے کا ہدف مقرر کر لیا۔ باغی ٹی وی :Ayesha Rehmani3 سال قبلپڑھتے رہیں