تازہ ترین پاکستان ہاکی فیڈریشن کے تمام عہدیداران معطل پاکستان ہاکی فیڈریشن کےعہدیداران کو معطل کرکے نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔پاکستان اسپورٹس بورڈ نے معطلی کا نوٹی فکیشن جاری کیا۔مذکورہ فیصلہ سابق وزیراعظم آفس کی ہدایات کی روشنیصدف ابرار2 سال قبلپڑھتے رہیں