اسلام آباد محسن نقوی قائمہ کمیٹی میں ایک پھر طلب قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکریٹریٹ نے چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کو ایک مرتبہ پھر طلب کر لیا۔چئیرمین پی سی بی کرکٹ بورڈ کی کارکردگی پر بریفنگ دیں گے۔سعد فاروق3 مہینے قبلپڑھتے رہیں