تازہ ترین پنجاب اسمبلی، اسکولوں میں طلبا کے موبائل فون پر مکمل پابندی کی قرارداد منظور پنجاب اسمبلی نے تمام سرکاری اور نجی اسکولوں میں طلبا کے موبائل فون کے استعمال پر مکمل پابندی عائد کرنے کی قرارداد منظور کرلی۔ یہ قرارداد حکومتی رکن راحیلہ خادمسعد فاروق1 مہینہ قبلپڑھتے رہیں