قصور انڈیا کی آبی جارحیت جاری تفصیلات کے مطابق دریائے ستلج میں دن بدن طغیانی کے بعد کنگن پور بارڈر کے پاس رہنےوالے لوگ پریشان 4 دن سے بجلی غائب
قصور دریائے ستلج پر ریسکیو ٹیمیں متحرک تفصیلات کے مطابق ریسکیو 1122 قصور اور پاک آرمی کی ریسکیو ٹیمیں دریائے ستلج قصور میں متحرک ہو گئی ہیں کل کی نسبت