اسلام آباد قومی اسمبلی، دہری شہریت والے سول افسران پر پابندی کا بل مؤخر قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کابینہ سیکریٹریٹ نے سول افسران کی دہری شہریت پر پابندی سے متعلق بل کو مؤخر کردیا۔ اجلاس کی صدارت ملک ابرار احمد نے کی۔ رکنسعد فاروق2 مہینے قبلپڑھتے رہیں