قومی ایئرلائن (پی آئی اے) 20 ارب 39 کروڑ روپے سے زائد کی واجب الادا رقم وصول کرنے میں ناکام رہی ہے، یہ انکشاف آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ
قومی اسمبلی کی نجکاری کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں قومی ایئرلائن کی تباہی کی وجوہات زیر بحث آگئیں۔ باغی ٹی وی کے مطابق کمیٹی کی کنوینر سحر کامران کی