قیصرہ الہیٰ

qaisa elahi
اسلام آباد

شجاعت سے ملاقات ،پرویز الہیٰ نے انکار کیا،رونے پر صرف 18 منٹ ملے،قیصرہ الہیٰ

سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کی اہلیہ بیگم قیصرہ الٰہی اور بہن بیگم ثمیرہ الٰہی نے راولپنڈی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا ٹاک کی ہے قیصرہ الہیٰ کا کہنا تھا