پشاور لوگ فریاد کررہے،جو قصور وار ہیں انکے خلاف مقدمہ درج کریں،عدالت پشاور ہائیکورٹ میں لاپتہ افراد کے کیس کی سماعت ہوئی عدالت نے 15 روز میں جواب جمع کرنے کی ہدایت کردی،پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم نے سماعت کی،وزیرممتاز حیدر1 سال قبلپڑھتے رہیں