لاپتہ شخص

islamabad highcourt
اسلام آباد

سیکرٹری دفاع کو تو پتہ ہی نہیں ہوتا کہ ہو کیا رہا ہے،جسٹس محسن اختر کیانی کے ریمارکس

اسلام آباد ہائیکورٹ،آزاد کشمیر کے مغوی شہری خواجہ خورشید کی بازیابی کیلئے دائر درخواست پر سماعت ہوئی اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے کیس کی سماعت کی