قصور حالیہ مرمت ہونے والی منی موٹر وے لاہور قصور روڈ المعروف فیروز پور روڈ پر نکاسی آب نا ہونے سے پانی کھڑا رہنا معمول،سڑک پر بنے نالے میں گندگی
قصور لاہور قصور روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار بارش سے سڑک پر پانی کھڑا ہونا معمول بن گیا ٹول پلازہ کی رقم سڑک کی بجائے سرکار اور ٹھیکدار کی جیب

