لاہور

dr shahid
تازہ ترین

لاہور میں گولیاں چل گئیں،عمران خان کا قریبی ساتھی،نجی ہسپتال کا مالک قتل

پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں گولیاں چل گئیں،سابق وزیراعظم عمران خان کے قریبی ساتھی، نجی ہسپتال کے مالک کو قتل کر دیا گیا واقعہ ویلنشیا ٹاؤن میں پیش آیا،پاکستان