طلبا نے یوٹیوب سے پڑھنا ہے تو لاکھوں کی فیسیں کیوں لی جارہی ہیں؟ سپریم کورٹ میں لیگل ایجوکیشن، وکلا کی جعلی ڈگریوں وکلا انرولمنٹ سے متعلق کیس کی سماعت
ایک ایک کمرے کےلا کالج، پیسہ کمانے کیلئے ایک کاروبار،سپریم کورٹ کے ریمارکس سپریم کورٹ میں بہاوالدین زکریا یونیورسٹی میں مبینہ جعلی داخلوں سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی سپریم