قصور شدید ترین گرمی کیساتھ لوڈشیڈنگ بھی بڑھ گئی،لو وولٹیج کے باعث شہریوں کی الیکٹرانکس اشیا خراب ہونا معمول،حکام خواب خرگوش میں مصروف تفصیلات کے مطابق ایک بار پھر قصور
قصور گزشتہ ہفتہ سے شروع ہونے والی شدید گرمی کی بدولت شدید لوڈ شیڈنگ،10 سے 12 گھنٹے تک کی لوڈشینگ،لوگوں کی واپڈا حکام کو بدعائیں،بجلی آنے پر وولٹیج لو تفصیلات