پشاور جے یو آئی ف نے خیبرپختونخوا میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں پر ٹکٹ جاری کردیے جمعیت علماء اسلام نے خیبر پختونخوا میں قومی اور صوبائی سیٹوں پر ٹکٹ جاری کر دیئے، جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان خود ڈیرہ اسماعیل خان سے امیدوار ہونگےصدف ابرار2 سال قبلپڑھتے رہیں