اسلام آباد مائیکروسافٹ پاکستان سے انخلا نہیں کر رہا، شراکت داری کی طرف منتقلی کا فیصلہ وزارت آئی ٹی و ٹیلی کام نے وضاحت کی ہے کہ مائیکروسافٹ کی تنظیمِ نو کے باوجود کمپنی نے پاکستان سے وابستگی برقرار رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔سعد فاروق3 مہینے قبلپڑھتے رہیں