پشاور لکی مروت:مارٹر گولا پھٹنے سے پانچ بچے جاں بحق،11 شدید زخمی،حالت تشویش ناک خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت کے تھانہ صدر کی حدود میں ایک مارٹر گولا پھٹنے سے پانچ بچے جاں بحق ، ایک خاتون اور 11 بچے شدید زخمی ہو گئے۔Ayesha Rehmani2 مہینے قبلپڑھتے رہیں