اسلام آباد مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں ہرن ذبح کرنے کا واقعہ، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج اسلام آباد کے مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں ہرن ذبح کرنے کے واقعے پر اسلام آباد وائلڈ لائف نے سخت ردعمل دیتے ہوئے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ سعد فاروق1 ہفتہ قبلپڑھتے رہیں