ساف چمپیئین شپ میں شر کت کے لئے پاکستانی فٹ بالرز کا انتظار ختم ،،ماریشیس میں بھارتی سفارت خانے نے پاکستان کی فٹبال ٹیم کو ویزے جاری کر دیے جس
بھارتی ویزہ نہ ملنے کی وجہ سے پاکستان فٹبال ٹیم کی روانگی تاخیر کا شکار ہے، ساف‘ میں شرکت کے لیے پاکستانی فٹبالرز کا بھارتی ویزوں کیلئے انتظارختم نہ ہوسکا۔