اسلام آباد جعفر ایکسپریس حملہ، ایئر یونیورسٹی میں یکجہتی امن واک کا انعقاد ایئر یونیورسٹی کی شعور سوسائٹی نے کارپوریٹ سوشل ریسپانسبلیٹی سوسائٹی کے تعاون سے جعفر ایکسپریس حملے کے متاثرین سے اظہار یکجہتی کے لیے ایک امن واک کا انعقاد کیا۔ باغیسعد فاروق7 مہینے قبلپڑھتے رہیں