سینئر صوبائی وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ متنازعہ کینالوں کا مسئلہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی کوششوں سے حل اور مکمل ختم ہو چکا ہے۔ باغی
پاکستان پیپلز پارٹی سندھ نے متنازعہ کینالوں کے منصوبے پر کام بند کرنے کے اعلان پر سندھ بھر کے تمام اضلاع سے لے کر تمام تحصیلوں کی سطح تک مسلسل